ایس ایس پی آپریشنز کا مویشی منڈیوں کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ

ایس ایس پی آپریشنز کا مویشی منڈیوں کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے زونل ایس پیز کے ہمراہ مو یشی منڈیوں کادورہ کیا۔۔۔

انہوں نے ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران وجوانوں سے ملاقات کی اور بیو پا ریو ں اور خر یداروں کے لئے کئے گئے حفاظتی اقداما ت کا جائز ہ لیا۔ مویشی منڈیوں میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنا نے کیلئے اسلام آ باد پولیس کے افسران و جوان اپنے فرائض سرانجا م دے رہے ہیں۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں