نوشہرہ، شادی نہ کرانے پر نوجوان نے خودکشی کر لی
نوشہرہ(نمائندہ دنیا)نوشہرہ آضاخیل خٹ کلے میں شادی نہ کرانے پر نوجوان دل برداشتہ ہوگیا۔ والدین کے سامنے پستول کن پٹی پر رکھ کر گولی چلادی اور زندگی کا خاتمہ کردیا۔
نوشہرہ آضاخیل خٹ کلے میں شادی نہ کرانے پر نوجوان دل برداشتہ ہوگیا۔ والدین کے سامنے پستول کن پٹی پر رکھ کر گولی چلادی اور زندگی کا خاتمہ کردیا۔متوفی احمد جان عمر 18 سالہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس نوشہرہ منتقل کردی گئی۔