مری ،ہوٹل پر چھاپہ ،غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 10مرد،خواتین گرفتار
مری(نمائندہ دنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری رضا تنویر سپرا کی خصوصی ہدایات پر پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مارا۔۔۔
غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث 10 مرد و خواتین گرفتار، ہوٹل کو سیل کردیا گیا، پولیس نے دفعہ 371-A، 371-B اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا۔