ایکسائز دفتر سے 6 ٹائوٹ گرفتار ، حوالات بند

ایکسائز دفتر سے 6 ٹائوٹ  گرفتار ، حوالات بند

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے باہر اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے گزشتہ روز سرپرائز کارروائی کرتے ہوے 9 ٹاؤٹس کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا۔

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے باہر اسسٹنٹ کمشنر پوٹھوہار نے گزشتہ روز سرپرائز کارروائی کرتے ہوے 9 ٹاؤٹس کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کر دیا۔ اے سی پوٹھوہار نے شہریوں سے التماس کی کہ ایسے عناصر کی نشاندہی کریں تاکہ ان کے خلاف کاروائیاں یقینی بنائی جا سکے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں