ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا،پی ایچ ڈی سکالر حضرت بلال کل مقالہ کا دفاع کرینگے
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا میں شعبہ اسلامیات کے پی ایچ ڈی سکالر حضرت بلال کل دن 2:00 بجے یونیورسٹی کے اقبال آڈیٹوریم میں اپنا پی ایچ ڈی مقالہ بعنوان CONTEMPORARY TRENDS OF EXTREMISM IN THE INTERPRETATION OF DIVINE SCRIPTURE: AN ANALYTICAL STUDY دفاع کے لیے پیش کریں گے۔
ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا میں شعبہ اسلامیات کے پی ایچ ڈی سکالر حضرت بلال کل دن 2:00 بجے یونیورسٹی کے اقبال آڈیٹوریم میں اپنا پی ایچ ڈی مقالہ بعنوان CONTEMPORARY TRENDS OF EXTREMISM IN THE INTERPRETATION OF DIVINE SCRIPTURE: AN ANALYTICAL STUDY دفاع کے لیے پیش کریں گے۔ یہ مقالہ ڈاکٹر احمد حسن کے زیرنگرانی تیار کیا گیا ہے۔ ڈیفنس میں کوئی بھی شریک ہو سکتا ہے ۔خواہشمند افراد مقررہ تاریخ پر 1:45تک اپنی اپنی نشستوں پر براجمان ہو جائیں۔