محرم میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنا ئیں گے ،گورنر خیبر پختونخوا

 محرم میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنا ئیں گے ،گورنر خیبر پختونخوا

فیصل کریم کنڈی سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے وفد کی ملاقات ،مسائل سے آگاہ کیا

 پشاور(این این آئی) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے تحریک نفاذ فقہ جعفریہ خیبرپختونخوا کے صوبائی کنوینر مولانا اجلال حیدر کی سربراہی میں ایک وفد نے ملاقات کی اور ملت جعفریہ کو درپیش مختلف مسائل اور تحفظات سے آگاہ کیا ۔گورنر نے کہا دوران محرم فول پروف سکیورٹی یقینی بنا ئی جا ئیگی ، عزاداروں کی سہولت اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل تعاون یقینی بنایا جائے گا۔ 

کنڈی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...