مردان، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق، حادثہ میں خواتین سمیت 3زخمی

مردان، کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں  بحق، حادثہ میں خواتین سمیت 3زخمی

مردان (نمائندہ دنیا) مردان جیل روڈ پر ایک گھر میں کام کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث 32سالہ دانیال ساکن چغرزو لوند خوڑ جاں بحق ہوگیا۔۔۔

نعش کو ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے موت کی تصدیق کر دی۔ کاٹلنگ کے علاقے کوٹھے شاہ میں موٹر سائیکل اور موٹر کار کی آپس میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...