کھیوڑہ ،منشیات فروش گرفتار ایک کلو 260گرام چرس برآمد
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا )ڈی ایس پی سٹی سرکل محمد اکرم کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 260 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا ۔
ڈی ایس پی سٹی سرکل محمد اکرم کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں چرس برآمد،ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 260 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments