ایگریکلچر کمپلیکس راولپنڈی میں یوم آزادی کی تقریب

ایگریکلچر کمپلیکس راولپنڈی  میں یوم آزادی کی تقریب

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ایگریکلچر کمپلیکس راولپنڈی میں ڈائریکٹر زراعت توسیع راولپنڈی ڈویژن سید شاہد افتخار بخاری کے۔۔

 زیر صدارت 79جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔اس تقریب میں پرچم کشائی کی گئی اور پاکستان کی بقاء اور ترقی کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر زراعت توسیع راولپنڈی ڈویژن سید شاہد افتخار بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے ہمارے آبا واجداد نے بے شمار قربانیاں دیں، ہمیں اس ملک کی ترقی اور بقا کیلئے ہر سطح پر کوشش اور محنت کرنی چاہیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...