کھیوڑہ:جلوس میں شامل ٹریکٹر تلے آکر 2افراد جاں بحق

کھیوڑہ:جلوس میں شامل ٹریکٹر تلے آکر 2افراد جاں بحق

حادثہ میں زخمی ہونیوالے ایک نوجوان کی حالت تشویشناک ،راولپنڈی منتقل

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ماٹن خورد میں دو افراد میلاد شریف کے جلوس میں شامل ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں ٹریکٹر کے نیچے آکر جامع مسجد غوثیہ کے امام قاری منور دین اور نعیم نقشبندی کے صاحبزادے جاں بحق ہو گئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک اور شخص شکیل احمد بھی زخمی ہوا جسے تشویشناک حالت کے پیشِ نظر راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...