سانحہ پمز کی شفاف اور آزاد عدالتی انکوائری کا مطالبہ

سانحہ پمز کی شفاف اور آزاد  عدالتی انکوائری کا مطالبہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) پارلیمانی کمیشن برائے انسانی حقوق کے سابق کمشنر چودھری شفیق نے پمز کے واقعے کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے۔۔۔

 مطالبہ کیا ہے کہ سانحے کی شفاف اور آزاد عدالتی انکوائری کرائی جائے۔ سٹیزنز فورم کے کنوینر ولیم پرویز ،سماجی رہنما ڈاکٹر بشیر حسین شاہ ، حبیبہ طلعت اور دیگر شہری و انسانی حقوق کے نمائندوںکے ہمراہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری شفیق نے کہا بار بار کے واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں حفاظتی انتظامات اور گورننس کا نظام شدید مسائل کا شکار ہے۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...