G-6/3میں گندگی،3سی ڈی اے آفیسرز سے وضاحت طلب
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس تھری میں ناقص صفائی اور گرین ایریا کی ناقص دیکھ بھال پر سی ڈی اے کے ممبر ماحولیات نے 3افسروں سے وضاحت طلب کر لی۔ ۔۔۔
ممبر ماحولیات کی جانب سے وضاحت طلب کیے گئے افسران میں ملک عطا ڈائریکٹر ایس ڈبلیو ایم، عطا باری ڈپٹی ڈائریکٹر ایس ڈبلیو ایم اور فیصل انسپکٹر ایس ڈبلیو ایم شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments