تمام موبائل آپریٹرز کے ری چارج بیلنس کی کم از کم مدت 180 دن مقرر
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پی ٹی اے نے تمام موبائل آپریٹرز کے ری چارج/بیلنس کی کم از کم مدت 180دن مقرر کر دی ہے۔۔۔۔
اس فیصلے کا اطلاق یکم اکتوبر 2026سے ہوگا۔ اگر بیلنس کی میعاد ختم ہو جائے تو کنزیومر پروٹیکشن ریگولیشن کے تحت سم کے قابل استعمال رہنے کے دوران ری چارج کرنے پر ختم شدہ بیلنس خودکار طور پر بحال ہو جائے گا اور قابلِ استعمال ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments