مری ایکسپریس وے پر کیری وین الٹنے سے 2افراد زخمی
مری (نمائندہ دنیا) مری ایکسپریس وے پر بوستال موڑ کے قریب کیری بولان گاڑی سڑک پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ ایک زخمی کو تشویشناک حالت کے پیش نظر پمز اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔۔۔
مری ایکسپریس وے پر بوستال موڑ کے قریب کیری بولان گاڑی سڑک پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ ایک زخمی کو تشویشناک حالت کے پیش نظر پمز اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments