مردان، فائرنگ،2افراد جاں بحق

مردان، فائرنگ،2افراد جاں بحق

مردان (نمائندہ دنیا) فائرنگ کے دومختلف واقعات میں خا تون سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ بالا گڑھی مدینہ بیکری کے قریب فائرنگ کے نتیجہ میں 22سالہ خاتون، مردان رنگ روڈ گلشن ٹاؤن کے قریب فائرنگ سے 14سالہ نامعلوم نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

 فائرنگ کے دومختلف واقعات میں خا تون سمیت 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ بالا گڑھی مدینہ بیکری کے قریب فائرنگ کے نتیجہ میں 22سالہ خاتون، مردان رنگ روڈ گلشن ٹاؤن کے قریب فائرنگ سے 14سالہ نامعلوم نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...