مری میں انسداد ڈینگی بارے اجلاس

مری میں انسداد ڈینگی بارے اجلاس

مری (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام اور محکمہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈینگی کے خلاف جاری اقدامات کو مزید مؤثر بنانے اور مہم تیز کرنے پر غور کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی زیر صدارت ڈینگی کی روک تھام اور محکمہ صحت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈینگی کے خلاف جاری اقدامات کو مزید مؤثر بنانے اور مہم تیز کرنے پر غور کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...