یوم دفاع پاکستان ڈاکٹرز کالج اوگی میں تقریب
اوگی (نمائندہ دنیا) 6ستمبر یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ڈاکٹرز کالج اوگی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں طلباء نے ملی نغمے، تقاریر اور دیگر پروگرام پیش کرکے حاضرین سے بھرپور داد وصول کی۔ مہمانِ خصوصی ڈپٹی سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا ڈاکٹر عبدالواجد تھے۔ مقررین نے وطنِ عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments