کھیوڑہ، منشیات فروش کو 10سال قید، 2لاکھ جرمانہ

کھیوڑہ، منشیات فروش کو  10سال قید، 2لاکھ جرمانہ

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) عدالت نے تھانہ صدر میں درج منشیات فروشی کے مقدمہ نمبر 86/25بجرم CNSA 9(1)3Dکا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ندیم کو 10سال قید بامشقت 2لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیامجرم نے سال 2025میں منشیات کے جرم کا ارتکاب کیا ۔

عدالت نے تھانہ صدر میں درج منشیات فروشی کے مقدمہ نمبر 86/25بجرم CNSA 9(1)3Dکا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم ندیم کو 10سال قید بامشقت 2لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیامجرم نے سال 2025میں منشیات کے جرم کا ارتکاب کیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...