نسٹ میں گرین واک کا انعقاد
اسلام آباد (اے پی پی) نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے اسلام آباد کیمپس میں گرین واک کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں یونیورسٹی کے سٹاف اور طلبا نے ریکٹر نسٹ ڈاکٹر محمد زاہد لطیف کی قیادت میں شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments