اسلام آباد، سائبر فراڈ اور ہراسانی کیخلاف آگاہی مہم مؤثر بنانے کی ہدایت

 اسلام آباد، سائبر فراڈ اور ہراسانی  کیخلاف آگاہی مہم مؤثر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (اے پی پی) ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی نے میڈیا ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ۔۔۔

 سائبر فراڈ اور آن لائن ہراسانی کے خلاف عوامی آگاہی مہم کو مزید مؤثربنایا جا ئے ، شہریوں کو سائبر فراڈ اور ہراسانی سے بچا ؤکے طریقوں کے بارے میں بروقت اور مستند معلومات فراہم کی جا ئیں تاکہ عام شہری سائبرفراڈ سے محفوظ رہ سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...