مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے: ترکیہ
استبول: (دنیا نیوز) ترکیے کے وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے۔
ترکیے کے وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا کہ مکہ الائنس کے تحت مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹرز فعال ہونے کے قریب ہے، معاہدے کے تحت آپریشنل ہیڈکوارٹرز کے لیے جلد عملے کی تعیناتی کردی جائے گی۔
حقان فیدان نے مزید کہا کہ پاکستان، سعودی عرب، ترکیے دفاعی معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پرعزم ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments