اسلام آباد کو سومنات بنانے کی سازش قوم مسترد کر دے گی: احسن اقبال

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کو سومنات بنانے کی سازش قوم مسترد کر دے گی۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انتشاری ٹولے کی سیاست ہی سومنات بنے گی، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے حملے روکنے پر کام کریں۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات سیاسی نہیں کرپشن کے ہیں، پی ٹی آئی کے ارکن اور کارکن بانی سے کرپشن کا سوال کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...