دو مختلف مقامات پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق
مردان (نمائندہ دنیا) دو مختلف مقامات پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوا۔۔۔
اڈہ ریل پٹری کے قریب گولی لگنے سے غلام حسین ولد حضرت حسین ساکن افضل آباد تخت بھائی جاں بحق ۔لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،ادھر دوسرے واقع میں کاٹلنگ انذرگی میں گولی لگنے سے 24 سالہ دختر محمد گل شدید زخمی حالت میں ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments