راولپنڈی میں 6 ملزمان سے شراب اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی میں 6 ملزمان  سے شراب اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے چھ ملزمان کو گرفتار کرکے آٹھ بوتل شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق کارروائیاں تھانہ آر اے بازار، ٹیکسلا، واہ کینٹ، روات اور گوجرخان کے علاقوں میں کی گئیں۔ گرفتار افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...