گرلز کالج ایف ایٹ ،کلاس میں پنکھا گرنے سے دو طالبات زخمی
اسلام آباد(نیوز رپورٹر)او پی ایف گرلز کالج ایف ایٹ میں کلاس میں پنکھا گرنے سے دو طالبات زخمی ہوگئیں، زخمی طالبات کو فوری طور پر پمز منتقل کیا گیا۔۔۔
او پی ایف کالج میں کوئی ڈاکٹر اور ایمرجنسی کے لیے میڈیکل سٹاف اور ادویات موجود نہیں ، پنکھا کلاس میں بیٹھی بچیوں کے اوپر گر گیا جس سے ایک لڑکی سر پھٹ گیا اور ایک لڑکی کا بازو ٹوٹ گیا ،والدین نے وفاقی وزیر و سیکرٹری اوورسیزپاکستانی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments