گوجرخان میں آن لائن جوئے کا نیٹ ورک، جواری گرفتار، موبائل فون برآمد

گوجرخان میں آن لائن جوئے کا نیٹ ورک، جواری گرفتار، موبائل فون برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن جوا کھیلنے اور کھلانے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے موبائل فون برآمد کرلیا۔

گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن جوا کھیلنے اور کھلانے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے موبائل فون برآمد کرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار شخص مبینہ طور پر بیٹ پرو ایپ کے ذریعے آن لائن جوا کھلاتا تھا، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...