ڈینگی کی روک تھا م ،غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ،ڈی سی مری

ڈینگی کی روک تھا م ،غفلت برداشت  نہیں کی جائیگی ،ڈی سی مری

مری (نمائندہ دنیا) ڈینگی کی روک تھام کے لیے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی ہوا۔۔۔

 ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر اظہر محمود عباسی نے ضلع میں ڈینگی کی موجودہ صورتحال اور انسدادی اقدامات پر بریفنگ دی،،ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام محکمے مؤثر کردار ادا کریں، غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...