کمشنر مردان نے صفائی ستھرائی کیلئے متعلقہ حکام کو 10 روز کی مہلت

کمشنر مردان نے صفائی ستھرائی کیلئے  متعلقہ حکام کو 10 روز کی مہلت

مردان (نمائندہ دنیا) کمشنر مردان ڈویژن محمد علی شاہ نے مردان اور صوابی میں صفائی ستھرائی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے متعلقہ حکام کو دس دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ۔۔۔

 اس مدت کے اندر دونوں اضلاع میں صفائی کے مؤثر انتظامات یقینی بنائے جائیں، پارکس کی مکمل صفائی کرکے انہیں فعال بنایا جائے اور شہروں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دس دن کے اندر نیا مردان نظر آنا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...