فارماسسٹ صرف دوائیں دینے والا نہیں انسانی صحت کا محافظ ،ڈاکٹر طاہر عرفان

 فارماسسٹ صرف دوائیں دینے والا نہیں  انسانی صحت کا محافظ ،ڈاکٹر طاہر عرفان

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر طاہر عرفان نے ایبٹ آباد کالج آف فارمیسی افتتاح کر دیا۔

 انہوں نے کہا کہ فارمیسی مقدس اور اہم پیشہ ہے اور فارماسسٹ صرف دوائیں دینے والا نہیں بلکہ انسانی صحت کا محافظ ہوتا ہے ، ایبٹ آباد میں جدید فارمیسی ادارے کا قیام ہزارہ ڈویژن کے نوجوانوں کے لیے ایک علمی تحفہ اور فارمیسی کی تعلیم کے فروغ میں ایک تاریخی سنگ میل ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...