شاعر ادیب اور صحافی امتیاز گلیانوی 10 کتابوں کے مصنف

 شاعر ادیب اور صحافی امتیاز گلیانوی  10 کتابوں  کے مصنف

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر ادیب اور صحافی امتیاز گلیانوی کا تعلق تحصیل گوجرخان کے نواحی قصبہ گلیانہ سے ہے۔۔۔

 جو دس کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سدراں ناں سیک ، روشن ستارہ ، فن و شخصیت،باقی سب خیریت ہے ، ستارے میرے ہمسفر،امتیاز نامہ،اور انگریزی کی مختصر کہانیاں،ٹرائی اینگل آف لائف،سر فہرست ہیں ،امتیاز گلیانوی کو نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر کئی ممالک بھی مختلف اعزازات سے نواز چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...