اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ ،سہولیات کا جائزہ
کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان عائشہ شفقت نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈ دادن خان کا دورہ کیا۔
دوران دورہ ایمرجنسی وارڈ، او پی ڈی، لیبارٹری میڈیسن سٹور، صفائی ستھرائی، ڈاکٹرز و عملے کی حاضری اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا گیا،مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سنے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments