اسلام آباد پولیس کا نجی لیب سے ٹیسٹ سہولت کا معاہدہ

اسلام آباد پولیس کا نجی لیب  سے ٹیسٹ سہولت کا معاہدہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے افسران اور انکے اہلخانہ کو بہترین سہولیات مہیا کرنے اور رعائتی نرخوں پر طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سلسلے میں اسلام آباد پولیس اور نجی ادارے کے مابین معاہدہ طے پاگیا،اسلام آباد پولیس کی طرف سے انسپکٹر جنرل آف پولیس سہیل چوہدری اور چغتائی لیب کے عہدید اران نے معاہدے پر دستخط کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...