داؤد فاؤنڈیشن اور آغاخان یونیورسٹی کے مابین معاہدہ

داؤد فاؤنڈیشن اور آغاخان یونیورسٹی کے مابین معاہدہ

داؤد ہرکولیس گروپ کی چیریٹی کمپنی داؤد فاؤنڈیشن نے کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے آغا خان یونیورسٹی اسپتال کے ساتھ باہمی تعاون کے منصوبے کا اعلان کیا ہے

کراچی(پ ر) ترجمان کے مطابق2مرحلوں پر مشتمل منصوبے کیلئے محکمہ نیشنل ہیلتھ سروسزکے تعاون سے داؤد فاؤنڈیشن 79.5 ملین روپے کی امداد فراہم کرے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں