پنجاب حکومت بد انتظامی میں شہرت پا چکی ،فائق شاہ
چیئرمین امن ترقی پارٹی محمد فائق شاہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے انٹرویو اور گڈ گورننس کے دعووں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت بد انتظامی، نااہلی اور نالائقی میں شہرت پا چکی ہے
کراچی(اسٹاف رپورٹر) اگر بزدار کی ٹیم میں صلاحیت ہوتی تو تعلیم، صحت زراعت اور پولیس میں انقلابی تبدیلیاں آ چکی ہوتیں، دو سال ہوگئے مگر انصاف کے دروازے آج بھی غریب عوام کے لیے بند اور انتظامی اسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے۔