ٹریفک پولیس کے 17 افسران و اہلکارمعطل

ٹریفک پولیس کے 17 افسران و اہلکارمعطل

کراچی (این این آئی)ناکے لگا کر شہریوں کے چالان کرنا ٹریفک پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا۔

ڈی آئی جی ٹریفک پولیس احمد نواز نے ڈی آئی جی نے ایس او محمود آباد اور ریکارڈ کیپر سمیت 17 افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ معطل اہلکاروں کو پولیس لائن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں