ایڈیشنل آئی جی کی کانسٹیبل کو ایمانداری پر شاباشی

ایڈیشنل آئی جی کی کانسٹیبل کو ایمانداری پر شاباشی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی عمران یعقوب منہاس کی طرف سے کانسٹیبل محمد فیضان کو ایمانداری پر شاباشی، یکم مئی کو ایس ایس پی آفس ملیر میں تعینات پولیس کانسٹیبل محمد فیضان کو لانڈھی سے ایک پرس ملا۔۔

جس میں نقد رقم 50ہزار، شناختی کارڈ اور دیگر سامان موجود تھا، کانسٹیبل محمد فیضان کے پاس شہری کا کوئی رابطہ نمبر نہ ہونے کی صورت میں شناختی کارڈ کی مدد سے شہری کا موبائل نمبر حاصل کر کے ان سے رابطہ کیا اور گم شدہ پرس کے متعلق آگاہ کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں