صفورا ٹاؤن کیلئے مزید فیومیگیشن گنز کی خریداری

صفورا ٹاؤن کیلئے مزید فیومیگیشن گنز کی خریداری

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) چیئرمین صفورا ٹاؤن راشد خاصخیلی نے میونسپل کمشنر منور حسین ملاح کے ہمراہ جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کے دائرہ کار کو وسعت دینے کیلئے مزید فیومیگیشن گنز کی خریداری کے بعد ان کا معائنہ کیا۔۔

 اس موقع پر انہیں فیومیگیشن گنز کے متعلق مکمل آگاہی فراہم کی گئی۔راشد خاصخیلی نے اس موقع پر کہا کہ صفورا ٹاؤن کی حدود میں عشروں بعد بلدیاتی خدمات کی فراہمی شروع ہوئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں