نوجوان کی کلاشنکوف سے خودکشی

نوجوان کی کلاشنکوف سے خودکشی

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)لاڑکانہ شہر کے قریب تھانہ پیر شیر ایٹ عاقل کی حدود گاؤں حمزو جتوئی میں نوجوان واجد ولد غازی خان جتوئی نے گھریلو ناچاقی کے باعث کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ۔

لاڑکانہ شہر کے قریب تھانہ پیر شیر ایٹ عاقل کی حدود گاؤں حمزو جتوئی میں نوجوان واجد ولد غازی خان جتوئی نے گھریلو ناچاقی کے باعث کلاشنکوف سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں