ڈائریکٹر ریکوری کوہٹادیا گیا

ڈائریکٹر ریکوری کوہٹادیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی ریکوری ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کے عہدے سے رضا قائم خانی کو ہٹادیا گیا،ان کی جگہ ڈائریکٹر اسپورٹس جمیل احمد بلوچ کو ڈائریکٹر ریکوری تعینات کردیا گیا ہے ۔

کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی ریکوری ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر کے عہدے سے رضا قائم خانی کو ہٹادیا گیا،ان کی جگہ ڈائریکٹر اسپورٹس جمیل احمد بلوچ کو ڈائریکٹر ریکوری تعینات کردیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں