اسٹریٹ کرمنل گرفتار

اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (اے پی پی)نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے صدیق آباد قبرستان سیکٹر 6بی مین روڈ کے قریب کارروائی میں ایک مبینہ اسٹریٹ کرمنل عمر ولد عبد الرشیدکو گرفتارکرکے پستول اور3گولیاں برآمدکرلیں۔

نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے صدیق آباد قبرستان سیکٹر 6بی مین روڈ کے قریب کارروائی میں ایک مبینہ اسٹریٹ کرمنل عمر ولد عبد الرشیدکو گرفتارکرکے پستول اور3گولیاں برآمدکرلیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں