سالانہ امتحانات کل سے شروع

سالانہ امتحانات کل سے شروع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز منگل (کل)سے ہوگا۔ امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز منگل (کل)سے ہوگا۔ امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں