تجاویز میئر آفس میں جمع

تجاویز میئر آفس میں جمع

کراچی(این این آئی)میونسپل ورکرزٹریڈ یونینز الائنس کے صدر سید ذوالفقار شاہ نے اپنے دستخط سے 12 نکات پر مشتمل تجاویز تحریری طور پر میئر کراچی،ڈپٹی میئر کراچی کے دفتر میں جمع کروادیں ۔

میونسپل ورکرزٹریڈ یونینز الائنس کے صدر سید ذوالفقار شاہ نے اپنے دستخط سے 12 نکات پر مشتمل تجاویز تحریری طور پر میئر کراچی،ڈپٹی میئر کراچی کے دفتر میں جمع کروادیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں