پولیس سے متعلق شکایات کیلئے ڈیجیٹل نظام کا فیصلہ

 پولیس سے متعلق شکایات کیلئے ڈیجیٹل نظام کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ میں جرائم کے حوالے سے پولیس سے متعلق شکایات کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔۔۔

سٹیزن کمپلینٹ موبائل ایپ کے ذریعے ہر شہری گھر بیٹھے اپنی شکایات کا اندراج کرائے گا۔ایف آئی آر کا اندراج نہ ہونے سے متعلق شکایات بھی درج کرائی جاسکیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں