ریٹائرڈ انسپکٹر عبدالرزاق اعوان انتقال کر گئے

 ریٹائرڈ انسپکٹر عبدالرزاق  اعوان انتقال کر گئے

سکھر (بیورو رپورٹ) ریٹائرڈ انسپکٹر عبدالرزاق اعوان انتقال کر گئے ، تفصیلات کے مطابق سکھر کے رہائشی سابق انسپکٹر سندھ پولیس عبدالرزاق اعوان گز شتہ روز انتقال کر گئے ۔

 مرحوم کی نماز جنازہ نیو پنڈ سکھر میں ادا کی گئی ۔بعد ازاں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ میں سکھر پولیس کے افسران، اہلکاروں، سیاسی، سماجی، مذہبی رہنماؤں ، تاجر تنظیموں، سول سوسائٹی کے نمائندگان، عزیز و اقارب، دوست احباب سمیت معزز شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں