ایس ایس پی لاڑکانہ کا سویٹ ہوم کا دورہ

ایس ایس پی لاڑکانہ کا سویٹ ہوم کا دورہ

لاڑکانہ (بیورورپورٹ)ایس ایس پی لاڑکانہ میر روحل خان کھوسو نے پاکستان بیت المال کے زیر انتظام یتیم بچوں کے ادارے سویٹ ہوم کا دورہ کیا۔۔۔

 جہاں انہوں نے سویٹ ہوم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی اکبر چانڈیو، انچارج ماریہ سانگی، لاڑکانہ شہری اتحاد کے صدر نیاز حسین ابڑو اور دیگر کے ہمراہ یتیموں بچوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایس ایس پی لاڑکانہ نے لاڑکانہ پولیس اور ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی جانب سے یتیم بچوں میں مٹھائیاں اور تحائف تقسیم کیے جبکہ یتیم بچوں نے ایس ایس پی لاڑکانہ کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں