تین اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

تین اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی (اے پی پی)اتحاد ٹاؤن اورموچکو پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث3 مبینہ ڈکیتوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل اور3پستول بمعہ4راؤنڈ لوڈ میگزین برآمد کرلیے ۔

اتحاد ٹاؤن اورموچکو پولیس نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں ملوث3 مبینہ ڈکیتوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل اور3پستول بمعہ4راؤنڈ لوڈ میگزین برآمد کرلیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں