پولیس مقابلوں میں 2زخمی ملزم گرفتار

پولیس مقابلوں میں 2زخمی ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد کمپلیکس ندی کنارے شاہین فورس کے اہلکاروں نے مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زخمی ملزم عبدالباسط کو گرفتارکرکے ایک پستول ،بمعہ راؤنڈ اور موبائل فون برآمد کرلیا،جبکہ اس کا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

ادھرعوامی کالونی پولیس نے کے ڈی اے آفس کے قریب رات گئے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں