کریک ڈاؤن،45غیر قانونی مویشی منڈیا ں ختم کر دی گئیں

کریک ڈاؤن،45غیر قانونی مویشی منڈیا ں ختم کر دی گئیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں قائم غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔

 ڈپٹی کمشنرز نے کمشنر کراچی کو رپورٹ پیش کی ہے کہ اب تک 45 غیر قانونی مویشی منڈیا ں ختم کر دی گئی ہیں جو باقی ہیں ان کے خلاف ڈپٹی کمشنرز کارروائی کی جارہی ہے ۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ غیر قانونی منڈیوں کے خلاف کارروائی جاری رکھیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں