ہراسانی کی درخواست نمٹادی
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ایف بی ایریا بلاک 19 میں مویشی منڈی کے ٹھیکدار کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست نمٹادی ۔
عدالت نے جمعرات کو کے ایم سی کواجازت نامہ منسوخ کرنے کا حکم دیا تھا۔