بلدیہ عظمی کا اجلاس 24جون کو ہوگا

بلدیہ عظمی کا اجلاس 24جون کو ہوگا

کراچی(اے پی پی)بلدیہ عظمی کراچی کی کونسل کا بجٹ اجلاس 24جون کومنعقد ہوگا۔

 اجلاس میں سال2024-25 کا میزانیہ پیش کیا جائے گا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اجلاس کی صدارت کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں